the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نظام آباد کی رکن پارلیمنٹ کے کویتا نے آج حیدرآباد میں گورنر سے ملاقات کی اور بھارت اسکاؤٹس اینڈ گائیڈس کی پہلی ریاستی کونسل کی میٹنگ میں تبادلہ خیال کئے جانے والے اُمور کی وضاحت کی۔کویتا جو بھارت اِسکاؤٹس اینڈ گائیڈس کی تلنگانہ کی چیف



کمشنر ہیں، نے بعد ازاں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ انھوں نے گورنر پر زور دیا ہے کہ این سی سی اور این ایس ایس میں شامل طلبہ کو روزگار میں ریزرویشنس فراہم کئے جائیں۔انھوں نے کہا کہ ریاست کی تقسیم کے بعد اِسکاؤٹس اینڈ گائیڈس یونٹس 10 ہزار ہوگئے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.